5
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) ایران نے امریکی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے دفاعی حکام کے ساتھ ملاقات میں فضائی طاقت بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کے جواب میں ایران دفاعی اقدامات کر رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدے کو ترجیح دیں گے۔ اگر معاہدہ طے پا گیا تو اسرائیل ایران پر بمباری نہیں کرے گا۔