75
امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ دونوں حریف ممالک ترکی اور یونان کو جنگی طیارے فروخت کرے گا. معاہدے کے تحت ترکی کو 23 بلین ڈالر مالیت کے 40 F-16 لڑاکا طیارے فروخت کیے جائیں گے.
امریکی کانگریس نے یونان کو $8.6 بلین مالیت کے 35 F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی بھی منظوری دی.
یہ معاہدہ ترکی کی جانب سے نیٹو میں سویڈن کے الحاق کی منظوری کے بعد مکمل ہوا.