ایران اسرائل پر دوبارہ حملہ نہ کرے،امریکہ کا انتباہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکہ نے کہا کہ اگر ایران اسرائیل پر حملہ کرتا ہے تو وہ اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکے گا۔امریکی میڈیا نے چند روز قبل اطلاع دی تھی کہ ایران 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کااسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم

گزشتہ روز ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف اپنے اقدامات کا سخت جواب ملے گا۔تہران میں ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت سمیت دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف جو کچھ بھی کریں گے، انہیں سخت ردعمل ملے گا۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد ایران میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانا ممکن ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca