عثمان بزدار (وسیم اکرم پلس ) نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کرلی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، کوئی شہری ایسا نہیں جو ان واقعات کی مذمت نہ کرتا ہو۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ بے گناہوں کو رہا کیا جائے۔

اس سے پہلے تحریک انصاف  کےسو سے زائد افراد پارٹی چھوڑ چکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں کارکن اور عام شہری جیلوں میں ہیں گزشتہ روز پرویز الہیٰ کو بھی گرفتار کرلیا گیاتھا جبکہ گزشتہ رو ز رات گئے پرویز خٹک اور اسد قیصر کو بھی کچھ دیر کے لئے حراست میں لیا گیا جبکہ پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان بھی کیا عمران خان نےرات گئے اپنے بیان میں کہا کہ گرفتارافرادکو رہا کیا جائے پارٹیاں ایسے نہیں ختم ہوتی میں ڈٹا ہوا ہوں اور ڈٹارہوں گا

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com