یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن،شہری پریشان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کےپورے ملک میں

سرورز ڈاؤن ہونے کے باعث سٹورز کا آپریشن معطل ہے جس کے باعث

شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام آدمی کو سستی اشیاء کی فرا ہمی ختم

یوٹیلیٹی حکام کے مطابق سبسڈی کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے سے سسٹم ڈاون ہوگیا اور سرور ڈاون

ہونے کی وجہ سے اسٹورز پر آٹے کی دستیابی ممکن نہیں ،حکام کا کہنا ہے کہ سسٹم ڈاؤن

ہونے کی وجہ سے سامان کی فراہمی ممکن نہیں ہے جس کے باعث یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اوران کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واضح رہے کہ

آج سے ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر عام شہریوں کے لیے آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 684 روپے میں

دستیاب ہے جب کہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کارڈ ہولڈرز کو سستا آٹا صرف 400 روپے میں دستیاب ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca