278
یہ بھی پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار
اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی، ورلڈ وائیڈ ایکسچینج کمپنی، ورلڈ ایکسچینج کمپنی، یونیورسل ایکسچینج کمپنی اور یونائیٹڈ ایکسچینج کمپنی اسٹیٹ بینک کی ہدایات اور ضابطے کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔مرکزی بینک کے مطابق پانچوں بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹرز اور ذیلی دفاتر کو کاروباری سرگرمیوں سے روک دیا گیا۔
مزید پڑھیں