بھارت کی مسلم دشمنی ،جشن، میلاد النبیؐ کیلئے گلیاں سجانے پر ہندو انتہا پسندوں کا خواتین پر تشدد

عینی شاہدین کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کا گروپ سڑک کی سجاوٹ کو دیکھ کر بے قابو ہو گیا اور سجاوٹ کو اکھاڑکر پھینکنے کی کوشش کی۔ جب خواتین نے ہندو انتہا پسند غنڈوں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے گلی کو سجانے والی خواتین پر حملہ کر دیا اور دن دیہاڑے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
۔ علاقے کی پولیس نے ہمیشہ کی طرح ہندو انتہا پسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کی اور نہ ہی کسی کو گرفتار کیا۔ خواتین پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور ہندو انتہا پسندوں کے چہرے واضح طور پر نظر آنے کے باوجود پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca