پاک افغان سرحد پر ویزا کی شرط سے تاجروں کو پریشانی 

 

 

ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان چمن کے چھوٹے تاجروں کو ہوا جو دونوں ممالک کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر کاروبار کرتے ہیں۔ ایسے ہزاروں تاجر ہیں۔

دوسری جانب حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ سرحد پر پاسپورٹ اور کمپیوٹرائزڈ دستاویزات کے ذریعے نقل و حرکت کی اجازت دینے کا مقصد غیر قانونی نقل و حرکت کو محدود کرنا ہے۔

مرکزی انجمن تاجران چمن کے صدر صادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے گزرنا اور شناختی کارڈ لازمی ہے، یہ ان کا ویزا اور پاسپورٹ بھی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔