اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سوشل میڈیا صارفین کی حیرانی کی انتہا نہ رہی جب قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزارت کھیل کا قلمدان دیا گیا اور ٹوئٹر پر میمز کا طوفان کھڑا ہوگیا۔
Wahab Riaz as a sport minister👀#WahabRiaz pic.twitter.com/QsF2Ttl3AJ
— biya (@Biya__Tweet) January 28, 2023
زیادہ تر صارفین نے وہاب ریاض کے وزیر کھیل بننے کا موازنہ بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ‘نائک میں انیل کپور کی صورتحال سے کیا جہاں اداکار کو ایک دن کے لیے وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ تاہم کچھ صارفین نے وہاب ریاض کو وزارت کھیل ملنے پر مبارکباد بھی دی۔ ٹوئٹر صارف
Wahab Riaz will be the first ever sports minister who will be playing the PSL 😂
— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) January 26, 2023
احتشام الحق نے ہنستے ہوئے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا، ‘وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل ہوں گے، جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلیں گے
Wahab Riaz as Sports Minister..👇
Mujhy khud nhi pta krna kia hai.🤣 pic.twitter.com/z1BgcI1hEv
— Rana Toseef Khan (@RTK_Tweets) January 26, 2023
وہاب ریاض ان دنوں ملک سےباہر ہیں انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ واپس آ کر وزارت کا حلف اٹھائیں گے