بھارت سے امن چاہتے یہ تب ممکن ہے جب مسئلہ کشمیر حل ہو، وزیر اعظم کا یواین جنرل اسمبلی سے خطاب

ارد ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں تباہی آئی ہے
میں پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لئے یہاں آیا ہوں سیلا ب سے تین کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیںدنیاپاکستان کی مدد کرے
شہبازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسا سیلاب پہلے کبھی نہیں دیکھا انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے لوگ پوچھتے ہیں ہمارے ساتھ یہ کیوں ہوا
شہبازشریف نے کہا کہ میرا دل اور دماغ اس وقت بھی پاکستان میں ہے
کوئی نہیں سمجھ سکتا کہ ہم کس مشکل وقت سے گزر رہے ہیں دنیا کو اس وقت ہماری مدد کرنے کی ضرورت
وزیر عظم نے کہا کہ سیلاب کے دوران سینکڑوں خواتین نے بچوں کو جنم دیا چار ملین ایکڑ پر ہماری فصل تباہ ہوگئی ہے
بھارت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ جنگ نہیں امن چاہتے ہیں
لیکن تب ہی ممکن ہے جب مسئلہ کشمیر حل ہو انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام کیا جارہا ہے
بھارت کو بھی سمجھنا ہوگاکہ جنگ کوئی آپشن نہیںہے بھارت پانچ اگست کو کئے گئے اقدامات واپس لے
افغانستان سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس وقت افغانوں کے ساتھ کشیدگی سے افغانوں کو نقصان پہنچنے گا ۔
شہباز شریف نے کہا کہ دنیا اس وقت پاکستان کی مدد کے کیونکہ ہم انتہائی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں
دنیا کو ہماری مشکل کوسمجھناہوگا سیلاب کی وجہ سے ہمارے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے تباہی کا سامنا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca