ملازمین کومفت بجلی کی سہولت ختم کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا،واپڈااور وزارت آبی وسائل 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مفت بجلی کے یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کر دی۔

ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل نے موقف اختیار کیا ہے کہ مفت یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی جب کہ نیپرا نے مفت یونٹس کی بجائے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویز دی ہے۔

واضح رہے کہ وزارت خزانہ نے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دی تھی جس کے بعد مفت یونٹس کی بجائے یوٹیلٹی الاؤنس دینے کی تجویز دی تھی۔

پاور ڈویژن نے کہا کہ ریٹائرڈ، حاضر سروس ملازمین (کل تعداد 1 لاکھ 89 ہزار 171) کو ماہانہ 3 کروڑ 47 لاکھ 58 ہزار 825 مفت یونٹس دئیے  جا رہے ہیں، ملازمین کو ان کے ماہانہ میں مفت یونٹس کے برابر رقم دی جائے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com