ایران کی اسرائیل کیخلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتے، اس لیے مزاحمتی محاذ کی طرف سے حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شامل ہونا بھی خارج از امکان نہیں ،واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت 7 اکتوبر سے جاری ہے جس کے دوران مسلسل بمباری میں 2800 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔

تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام آئے روز اسرائیل آرہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca