پیوٹن پر حملہ ہم نے نہیں کیا،یوکرینی صدر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یوکرین نے روسی صدر پیوٹن پر حملے کی تردید کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین نے روسی صدر پیوٹن پر حملہ نہیں کیا۔

ہم اپنی سرزمین پر اپنے لوگوں اور علاقے کو بچانے کے لیے لڑ رہے ہیں۔ کیف ماسکو کو نشانہ نہیں بنا رہا ہے اور اس کا کریملن پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کریملن پر حملہ روس کی طرف سے سخت ردعمل کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے

روس نے کل دعویٰ کیا تھا کہ یوکرین نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش میں صدارتی محل کو ڈرون سے نشانہ بنایا۔ ڈرون حملے کے بعد ماسکو کے میئر نے بغیر اجازت ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com