ہم سے یکطرفہ فیصلوں کے آگے جھکنے کی توقع نہ رکھی جائے، بہت ہو گیا: مریم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

مریم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اگر ایوان انصاف ڈرانے دھمکانے، بدتمیزی اور بدسلوکی کے دباؤ میں آتا ہے تو وہ بار بار اسی بنچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتے ہیں اور اپنے ہی فیصلوں کی نفی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ترازو کے ایک حصے میں سارا وزن ڈال دیں تو ایسے یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع نہ رکھی جائے، بہت ہو گیا۔

مریم نواز نے کہا کہ موجودہ سیاسی بحران اور عدم استحکام عدالتی فیصلے سے شروع ہوا جس میں آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے ووٹ ڈالنے والوں کے ووٹوں کی گنتی نہ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آج اسی لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کے لیے نئی تاویل دی جا رہی ہے

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca