عمران خان جیسے شخص سے ہمیں مذاکرات کرنے ہی نہیں چاہیے ،خواجہ آصف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جو جج ہمیں مذاکرات کا کہتے ہیں وہ خود تقسیم کا شکار ہیں، ججز پہلے اپنے اندر اتحاد کے لیے مذاکرات کریں۔

 مذاکرات صرف اہتمام حجت، عمران جلسے شروع کریں تاکہ ہماری مذاکرات سے جان چھوٹ جائے ، خواجہ آصف 

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، جج لڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ صلح کرو، میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اسمبلی نہ توڑنے کی قسمیں کھاتے رہے، عمران خان نے اسمبلیاں توڑیں، عمران خان موقع پرست اور سودا باز آدمی ہے، انہوں نے پرویز الٰہی کو ڈاکو کہا اور اب پارٹی کاصدر بنا دیا میرے خیال میں عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات کرنے ہی نہیں چاہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com