چین عرب سربراہی اجلاس میں ہتھیاروں پر بات نہیں ہوئی، سعودی وزیر خارجہ

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ عرب ممالک کا تعاون کوئی نئی بات نہیں۔

چین کے ساتھ شراکت داری کو وسعت دے رہے ہیں ،امریکہ کی دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقت ہونے کی حیثیت برقرار ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ عرب ممالک کا تعاون کوئی نئی بات نہیں ۔

چین عرب سربراہی اجلاس اقتصادی ترقی اور ترقی سے متعلق تھا،

چین عرب سربراہی اجلاس میں ہتھیاروں کی پیداوار پر بات نہیں ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ، چین، بھارت، جرمنی اور جاپان کے ساتھ ہماری سٹریٹجک شراکت داری ہے

ایک سمت کے بجائے تمام سمتوں پر متحرک ہیں ، خطے کے استحکام کے لیے

ایران کی جانب دوستی کا ہاتھ ہمیشہ بڑھائے رکھیں گے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں