کونسی 4 اشیاء ہیں جو حجاج کرام اپنے ساتھ نہیں لا سکتے ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے لیے 4 اشیا ء پر پابندی عائد کر دی ہے۔

وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب جانے والے عازمین کو چار اشیا اپنے ساتھ لانے پر پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

حج آپریشن شروع کردیاگیا، پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی،پاکستان سے81 ہزار 230 عازمین حج ادا کریں گے

ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عازمین حج کو اپنے ساتھ پیک کھولے ہوئے، کپڑے میں لپٹی ہوئی اشیا، پلاسٹک کی بوتلیں اور اضافی وزن لانے پر پابندی ہوگی۔وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ساتھ زیادہ نقدی اور قیمتی سامان نہ لائیں۔وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو اجازت دی گئی غیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان ساتھ لانا چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com