252
کلاؤڈ فلیئر کی جاری کردہ فہرست کے مطابق فیس بک دوسرے جبکہ ایپل تیسرے نمبر پر ہے، ٹک ٹاک ایک رینک گر کر چوتھے نمبر پر آگیا ہے.
مقبول ترین ویب سائٹس کی فہرست میں، مائیکروسافٹ 5ویں نمبر پر، اس کے بعد یوٹیوب 6ویں، ایمیزون ویب سروسز 7ویں، انسٹاگرام 8ویں، ایمیزون 9ویں اور آئی کلاؤڈ سائٹ 10ویں نمبر پر ہے. .
جہاں تک 2023 کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس کا تعلق ہے، فیس بک نے پہلی پوزیشن حاصل کی، اس کے بعد ٹک ٹاک کانمبر آتاہے
انسٹاگرام تیسری مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ تھی، X یا Twitter چوتھی تھی جبکہ Snapchat 5ویں مقبول ترین سوشل میڈیا سائٹ تھی.