بابر اعظم قومی ٹیم میںآنے سے پہلے کیا کرتے تھے ، بابر اعظم کا بڑا انکشاف

سوشل میڈیا پر مداحوں سے گفتگو کے خصوصی سیشن میں سابق کپتان نے انکشاف کیا کہ ان کی زندگی میں ایسے حالات آئے جب وہ اپنے والد کی گھڑیوں کی دکان پر کام پر جاتے، صبح 6 بجے دکان پر جاتے اور وقفے کے دوران کرکٹ کھیلتے۔ تو یہ میری زندگی کے سب سے جذباتی لمحات میں سے ایک تھا جب نام پہلی بار پاکستان ٹیم میں آیا تھا۔بابر نے کہا کہ سرفراز احمد آج جس پوزیشن پر ہیں اس میں ان کا بڑا ہاتھ ہے، وہ ہمیشہ میری بیٹنگ کو پسند کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فخر زمان کے ساتھ کھیلتے ہوئے کوئی دبائو نہیں ہے تاہم دوسری ٹیم دبا ئومیں ہے۔

وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف شکست سے دلبرداشتہ تھے۔بابر نے مزید کہا کہ کوئی بھی پروفیشنل کے طور پر پرفیکٹ نہیں ہوتا، اسٹیو اسمتھ کی کور ڈرائیو بہترین ہے اور اے بی ڈی ویلیئرز ان کے ڈریم بیٹنگ پارٹنر ہیں۔اس کے علاوہ بابر اعظم نے محمد رضوان کے شادی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو اکیلا ہی جواب دوں گا۔بابر اعظم نے کہا کہ میں ہمیشہ مثبت سوچتا ہوں، بعض اوقات منفی باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں، اپنے قریبی لوگوں اور سرپرستوں سے غلطیوں پر بات کرتا ہوں، میرا سب سے بڑا ہدف ورلڈ کپ جیتنا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca