عمران خان اور مونس الٰہی کے درمیان ملاقات میں کیا بات ہوئی؟

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )عمران خان سے مونس الٰہی کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب کابینہ کی تشکیل اور حکومت کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پنجاب کابینہ میں دوسرے مرحلے میں ق لیگ کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مونس الٰہی نے ملاقات میں عمران خان سے کہا کہ آپ نے ہمیں وزیراعلیٰ پنجاب بنادیا، مزید کچھ نہیں چاہیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca