شہباز گل کو پنجاب میں کونسا اہم عہدہ ملے گا؟

ارد و ورلڈ کینیڈا (ویب ڈیسک) خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہباز گل کو رہائی کے بعد اہم عہدہ مل جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہباز گل کو اعلیٰ عہدہ دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے بات کی ہے۔
شہباز گل رہائی کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل آئندہ چوبیس گھنٹوں میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے اہم ملاقات کریں گے۔ شہباز گل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو پنجاب میں وزیر اعلیٰ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com