66
پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا منصوبہ ‘B’ سامنے آیا ہے. ذرائع کے مطابق اگر بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو پی ٹی آئی کسی دوسری پارٹی کے نام اور نشان پر الیکشن لڑے گی.
ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ایک ٹکٹ پی ٹی آئی کا ہے اور دوسرا خالی ٹکٹ ہے