صبا قمر کی کون سے بری عادت ہے؟پاکستان کی اداکارہ کا اہم انکشاف

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لوگوں کو سونگھنے کی بری عادت ہے۔
خوبصورت اداکارہ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان کے سوال پر بتایا کہ مجھے لوگوں کو سونگھنے کی بری عادت ہے۔
صبا قمر نے کہا کہ مجھے اپنے پاس سے گزرنے والے لوگوں کو سونگھنے کی عادت ہے، میری یہ عادت بہت گندی ہے لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں کہ میری ناک بہت تیز ہے۔
اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ میں بہت صاف ستھری ہوں، صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی، چاہے مجھے کسی ڈیزائنر کے کپڑوں سے خوشبو بھی آجائے جومجھے پسند نہیں تو میں چھوڑ دیتی ہوں
صبا قمر نے مزید کہا ہے کہ سیٹ پر بہت سے لوگ ڈیزائنر کپڑے پہنتے ہیں لیکن میں گندگی کی وجہ سے کروڑوں کی چیزیں چھوڑ سکتی ہوں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca