برطانیہ میں مسلم بچوں کے ناموں کی فہرست میں سب سے مقبول نام کون سا ہے ؟

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سال کے سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں مسلم خاندانوں میں نومولود بچوں کے نام رکھنے کا رجحان کسی بھی دوسرے نام سے زیادہ ہے۔سروے کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہر 100 میں سے 24 بچوں کا نام محمد رکھا گیا ہے جبکہ دیگر ناموں میں علی، احمد، عبداللہ، موسیٰ، عمر اور حمزہ شامل ہیں۔لڑکیوں کے سب سے مشہور نام فاطمہ، مریم، عائشہ اور زہرہ تھے۔ اس سال لیلیٰ کا نام بھی والدین میں بہت مقبول رہا۔یاد رہے کہ محمد کئی سالوں سے برطانیہ میں سب سے زیادہ مقبول نام رہا ہے اور زیادہ تر والدین اپنے بچوں کے ناموں میں محمد کا اضافہ کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔