رات کی شفٹ میں کام کرنیوالوں کو کن طبی مسائل کا سامنا پڑتا ہے؟

یو ایس بیورو آف لیبر کے اعداد و شمار کے مطابق، تقریباً 15 فیصد امریکی کارکنوں کے پاس دن کی شفٹ کا شیڈول نہیں ہے۔ہالینڈ میں GGZ ڈرینتھ کے مینٹل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں رویے اور سماجی علوم کے پروفیسر اور اس تحقیق کے سینئر مصنف ڈاکٹر ماریک لانسل نے کہا کہ رات کی مشقت جسم کی ‘گھڑی میں خلل ڈالتی ہے۔انہوں نے کہا کہ تقریباً 51 فیصد لوگ جو راتوں کو کام کرتے ہیں ان میں کم از کم ایک طبی مسئلہ نیند سے متعلق ہے۔
ڈاکٹر ماریک نے مزید کہا کہ رات کی شفٹوں میں کام کرنے سے دن کے وقت کی شفٹوں میں کام کرنے کے مقابلے میں مسلسل نیند خراب ہوتی ہے۔
ڈاکٹر نے مزید کہا کہ اس بات کے بہت سے شواہد موجود ہیں کہ رات کی شفٹوں سے نیند کا معیار کم ہوتا ہے، لیکن اس بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں کہ مختلف ملازمتوں کی شفٹ نیند کی خرابی کو کس طرح متاثر کرتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca