سال 2024 میں پہلی بار دنیا بھر کے 76 ممالک کے 4 ارب سے زائد افراد ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کریں گے۔جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والے انتخابات کا سلسلہ بنگلہ دیش، پاکستان، انڈونیشیا، روس، بھارت اور برطانیہ سے ہوتا ہوا امریکی صدارتی انتخابات تک جائے گا۔اگلے سال یورپی یونین کے 27 رکن ممالک بھی نئی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔
150