سٹیج اداکارہ آفرین پری پر پابندی ، وجہ کیا بنی ؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اداکارہ آفرین پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں دے سکیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اداکارہ آفرین پری پر نازیبا جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے،

آفرین پاری نے سٹیج پر قابل اعتراض رقص بھی کیا۔ یاد رہے سٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہیں اور مختلف اسٹیج ڈراموں میں پرفارمنس دے چکی ہیں

ان کی شمار پاکستان کی نامور اداکارائوں میں ہوتا ہے ،

اور ڈانس کے شعبے میں بہترین کارکردگی دکھا چکی ہیں ،

محکمہ داخلہ پنجاب نے اداکارہ پر نازیبا جملوں اور فحاشی پھیلانے کا الزا عائد کیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca