93
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے بھی کم عرصے میں 4 بار تیز رفتاری سے پکڑے گئے۔زیک گولڈ اسمتھ نے بھی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں تیز رفتاری کا اعتراف کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ جج 18 مارچ کو تیز رفتاری کے مقدمے میں سزا سنائے گا جس کے دوران زیک گولڈ اسمتھ کو ڈرائیونگ کے لیے عارضی طور پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے ۔