مریم اور جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج ،وجہ کیا بنی؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مریم اور جاوید لطیف کے خلاف لوگو ں کو مذہبی منافرت پراکسانے کے الزام پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا
کیس میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے کئی عہدیداروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مذہبی امور سے متعلق گمراہ کن بیان دینے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گرین ٹان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ کیس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماوں نے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مذہبی امور پر لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔کیس میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے کئی عہدیداروں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com