وسیم اکرم کا میلبورن میںگھر فروخت کیلئےپیش ، قیمت کیا ہو گی؟

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے میلبورن میں اپنا لگژری گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ یہ خوبصورت گھر 9 سال سے وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کی ملکیت تھا۔ شروع میں وہ خود اس میں رہتے تھے لیکن پچھلے سال انہوں نے اسے کرائے پر دے د یا تھا ، یہ 3 بیڈروم ہاؤس اب نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

پاکستا ن کے سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کہتی ہیں، "پراپرٹی کا محل وقوع بہت اچھا ہے اور نئے مالکان اس سے لطف اندوز ہوں گے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ قریب ہی ایک عظیم کمیونٹی ہے۔ اسکول بھی بہترین ہیں، یہ گھر تقریباً 1.9 ملین ڈالر میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔