کچھ بھی ہوجائےہم الیکشن میں بھر پورحصہ لیں گے،بیرسٹرگوہر

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، کچھ بھی ہوجائے الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے
چیئرمین پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ وہ منگل اور بدھ کو پی ٹی آئی کے بانی سے ٹکٹوں کے حوالے سے مشاورت کریں گے اور سپریم کورٹ میں درخواست بھی دائر کریں گے.
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اگر بلے کی علامت چھین لی جائے تو ROs کے فیصلوں پر عدالتوں سے انصاف کی توقع کی جاتی ہے, یہ جمہوریت کا نقصان اور پی ٹی آئی کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوگی.
انہوں نے مزید کہا کہ 550 سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر د ئیے گئے جن میں سے 380 تحریک انصاف، 28 (ن) لیگ کے جبکہ 40 پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے کاغذات مسترد کئے گئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔