واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد13 سال کر دی

حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کی کم از کم عمر 16 سے کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔اس سے قبل یورپ اور برطانیہ میں واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے صارفین کی کم از کم عمر 16 سال تھی جب کہ دیگر ممالک میں یہ شرط 13 سال تھی تاہم اس تبدیلی کے ساتھ تمام ممالک کے صارفین کے لیے یہ عمر کم کر کے 13 سال کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

واٹس ایپ کا ویب صارفین کی سہولت کیلئے دلچسپ فیچر متعارف

بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپ اور برطانیہ میں صارفین کے لیے کم از کم عمر کی شرط کو ہٹا دیا گیا ہے تاکہ عالمی سطح پر واٹس ایپ کے لیے کم از کم عمر کی شرط کو یقینی بنایا جا سکے، تاہم اس تبدیلی سے استعمال کی جانے والی کسی بھی خدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔بیان کے مطابق، کمپنی یورپی یونین کے 2 نئے ضوابط کے مطابق اپنی شرائط اور رازداری کی پالیسیوں کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca