واٹس ایپ نے گروپس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا اور دلچسپ فیچر گروپ ایڈمنز متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت ایڈمن گروپ میں موجود کسی بھی شخص کا پیغام ڈیلیٹ کر سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے بیٹا ورژن کے صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد گروپس کو بہتر طریقے سے کام کرنا ہے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کی جانب سے جاری کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب بھی گروپ ایڈمن کسی شخص کا میسج ڈیلیٹ کرے گا تو باقی ممبرز کو بھی اس کا علم ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ نے گزشتہ سال اس فیچر کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس پر کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم اب ایپ نے یہ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca