339
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) واٹس ایپ نے آئی فون کے لیے ‘پکچر ان پکچر فیچر متعارف کرواتے ہوئے ایپل صارفین کی شدید پریشانی دور کرتے ہوئے اس فیچر کی تیاری کا اعلان دسمبر 2022 میں کیا تھا۔
واٹس ایپ فیچر پکچر اِن پکچر کے تحت آئی فون صارفین اب ویڈیو کالز کے دوران موبائل فون استعمال کر سکیں گے
یہ بھی پڑھیں
واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 4 نئے فیچر متعارف
دوسرے صارفین کے ساتھ چیٹنگ کرتے ہوئے اور تصاویر، اہم دستاویزات کسی گروپ یا کسی دوست کو بھیج سکتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے یہ فیچر مرحلہ وار متعارف کرایا جا رہا ہے .
مزید پڑھیں
واٹس ایپ پرموبائل میں نمبر save کیے بغیر میسج بھیجنے کا طر یقہ
پہلے مرحلے میں یہ سہولت امریکا، برازیل سمیت دیگر ممالک کے آئی او ایس صارفین کو فراہم کی گئی ہے۔یاد رہے کہ واٹس ایپ کا ‘پکچر ان پکچر فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب تھا لیکن آئی او ایس صارفین اس سے محروم تھے۔