روس سے گندم کراچی پہنچ گئی ،آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے خوشخبری اور ذخیرہ اندوزوں کے لیے بری خبر، آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق روس سے گندم کا پہلا جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔ نجی شعبے کی جانب سے روس سے منگوایا گیا گندم کا یہ پہلا جہاز ہے۔
روس سے 279.50 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حسا ب سے گندم منگوائی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے درآمد شدہ گندم کا آٹا 92 روپے فی کلو کے حساب سے ملوں کو فراہم کیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com