ای پاسپورٹ کے لیے فیس کب اور کیسے جمع کروائی جائے ؟شیڈول جاری

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ( ای پاسپورٹ کے اجراء کے لیے فیس شیڈول جاری، شیڈول کا اعلان وفاقی حکومت کی منظوری سے کیا گیا ہے۔ فیس کا شیڈول ڈپلومیٹک، آفیشل اور عام  کیٹیگری کے لوگوں کے لیےجاری کیا گیا، ای پاسپورٹ موجودہ پاسپورٹ کی مدت کے اختتام پر عام شہریوں کو جاری کیے جائیں گے۔

ابتدائی طور پر ای پاسپورٹ کا اجراء صرف اسلام آباد سے شروع کیا جا رہا ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی ای پاسپورٹ کے اجراء کی تاریخ کا بتدریج اعلان کیا جائے گا۔ 36 صفحات کے 5 سالہ ای پاسپورٹ کی نارمل فیس 9,000، ارجنٹ فیس 15,000 ،36 صفحات کے 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 13,500، ارجنٹ فیس 22,500 روپے ہے ۔

72 صفحات کے 5 سالہ ای پاسپورٹ کی نارمل فیس۔ 16,500 ارجنٹ فیس 27,500 ہے، 72 صفحات کا 10 سالہ ای پاسپورٹ کی  نارمل فیس 24 ہزار 750، ارجنٹ فیس 40 ہزار 500 روپے ہوگی۔

فیس نیشنل بینک، موبائل ایپ، موبی کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے بھی ادا کی جا سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca