نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول فائنل،میچز کب اور کہاں ہونگے ؟

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل کے درمیان کھیلی جائے گی، سیریز کے تمام میچز راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سیریز کے پہلے تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں جبکہ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca