پی ایس ایل 9 کے میچز کب اور کہاں ہوں گے؟ شیڈول جاری

پی ایس ایل کے شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے کے میچز لاہور اور ملتان جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ ایونٹ کا فائنل کراچی میں ہوگا۔ٹورنامنٹ میں 7 ڈبل ہیڈرز ہوں گے جبکہ دن میں 6 لیگ میچز اور ایک کوالیفائر کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل 9 میں راولپنڈی میں 3، لاہور میں 2 میچ دن میںکھیلے جائیں گے ،کراچی میں 11، لاہور اور راولپنڈی میں 9، 9 اور ملتان میں 5 میچ کھیلے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے لیے ٹیموں کی آمد 12 فروری سے شروع ہوگی اور آفیشل پریکٹس سیشن کے لیے 4 دن ہوں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca