93
اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے 15 جنوری کو انتخابی منشور کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا.
انتخابی منشور کے اعلان کی تقریب لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی، مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف مہمان خصوصی کے طور پر تقریب میں شرکت کریں گے.