یو اے ای میں رواں سال پہلا روزہ کب ہوگا؟

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اماراتی فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ قمری پیشین گوئیاں ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں شروع ہوتی ہیں جو رمضان کی تاریخوں کے تعین میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔سوسائٹی نے کہا کہ جمادی الاول کا چاند 3 نومبر 2024 کو نظر آئے گا اور غروب آفتاب کے فوراً بعد ظاہر ہونے کا امکان ہے، اس طرح رمضان کے آغاز کے بارے میں پیشین گوئیوں کی بنیاد فراہم کی جائے گی۔

ایمریٹس آسٹرونومیکل سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز ممکنہ طور پر یکم مارچ 2025 کو ہوگا جس کا امکان زیادہ ہے۔رمضان المبارک کے آغاز کی حتمی تاریخ کا انحصار چاند نظر آنے پر ہے جس کا اعلان روایتی طور پر چاند دیکھنے والی کمیٹی کرتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔