93
ایک معروف غیر ملکی ماہر فلکیات نے بھی رمضان کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتائی ہے.
امارات کی فلکیاتی سوسائٹی کے ڈائریکٹر ابراہیم الجروان کی حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلکیاتی حسابات سے پتہ چلتا ہے کہ اس بار رمضان مارچ 2024 کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے.
توقع ہے کہ عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی، لیکن سرکاری تاریخوں کا تعین ہونا باقی ہے.
یاد رہے کہ جمادی الثانی 1445 کا چاند ملک بھر میں دیکھا گیا ہے، پہلی جمادی الثانی 1445 ہجری جمعہ 15 دسمبر کو تھی.