انتخابات کا شیڈول کب جاری کیا جائے گا؟الیکشن کمیشن سے بڑا اعلان

انہوں نے کہا کہ ہم سب کچھ وقت سے پہلے کر رہے ہیں، الیکشن شیڈول، آر ڈبلیوز اور ڈی آرز کی تقرری بھی وقت پر ہو گی۔

الیکشن شیڈول کے حوالے سے سوال پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ 8 فروری سے 54 دن پیچھے گنتی کریں۔

چیف الیکشن کمشنر نے عدلیہ یا بیوروکریسی کی جانب سے ریٹرننگ اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی بھرتیوں سے متعلق سوال کا مسکراتے ہوئے ‘نو کمنٹس کا جواب دیا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابات 8 فروری کو کرانے کا اعلان کیا ہے اور گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com