118
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کورونا کہاں تیار ہوا، امریکی پروفیسر نے بھانڈا پھو ڑ دیاعالمی وبا کورونا کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ وائرس چینی مرکز سے نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔
امریکی پروفیسر جیفری سیکس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کسی چینی مرکز سے نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک کیا گیا تھا اور اسے امریکی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا تھا۔
پروفیسر جیفری سیکس دو سال سے کورونا وبا کے ماخذ پر تحقیق کر رہے ہیں۔
جیفری سیکس کو دو بار ٹائم میگزین کی دنیا کے 100 بااثر افراد میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔