ایم کیو ایم حکومت کا حصہ رہے گی یا نہیں؟ فیصلہ آج

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان میں سیاسی عدم استحکام برقرار ،ایم کیو ایم اپنے سیاسی مستقل کے لائحہ عمل کا اعلان آج کرے گی ،متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے جنرل ورکرز کا اجلاس آج ہوگا، ایم کیو ایم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم مسلمان اور پاکستانی تشخص لے کر آئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت سے فی الحال اتحاد ختم نہیں کر رہے ، مستقبل میں ایسا فیصلہ کرسکتے ہیں ، ایم کیو ایم

جانے والے اب سڑکوں پر سیاست کریں گے ، آپ لوگ آگے بڑھیں اور ہمارا ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم عمران خان کی طرح بات کرتے تو ہماری مائیں ہمیں تلاش کرتیں۔ڈپٹی کنوینر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ شب خون کو مارنے والے سمجھتے ہیں کہ کراچی اور حیدرآباد فتح ہو گئے،

مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری ،ایم کیو ایم کا بائیکاٹ

حقیقت یہ ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے ایم کیو ایم کی آواز پر لبیک کہا۔ انہوں نے کہا کہ اتنی دھاندلی کے بعد بھی پیپلز پارٹی کو صرف اڑھائی لاکھ ووٹ ملے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com