90
ریٹرننگ افسران نے حلقہ NA-119 سے ریکیٹ کا نشان، NA-120 سے تصویری فریم کا نشان اور PP-150 سے تکیے کا انتخابی نشان الاٹ کیا ہے صنم جاوید کا مخالفین سے کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے
واضح رہے کہ کل سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےصنم جاوید کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے, انہیں تینوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کا حکم دیا.