145
رپورٹ کے مطابق تیسرے سالانہ 10 روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوگئی جس میں دنیا بھر سے شوبز کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ ۔
تقریب میں ہالی ووڈ سپر اسٹارز جانی ڈیپ، ول اسمتھ، شیرون اسٹون، مشیل ولیمز، فریدہ پنٹو اور دیگر بھی موجود تھے۔ پاکستان کی طرف سے ہمایوں سعید، ماہرہ خان اور احد رضا میر نے فیسٹیول اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو خوب داد دی۔ تقریب کی تفصیلات شیئر کر دی گئی ہیں