اسرائیلی حملے میں کون سے ممتاز سائنسدان شہید ہوئے؟

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں ایک ہفتے کی عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے جارحیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے۔

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کیے اور 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ شہر کے شہر الفلوجہ میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں مشہور و معروف فلسطینی سائنسدان سفیان طیبہ بھی شہید ہو گئے۔

فلسطین کی وزارت تعلیم نے بھی سفیان طیبہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں سفیان طیبہ کا خاندان بھی شہید ہوا۔

سفیان طیبہ اسلامی یونیورسٹی غزہ کے صدر اور فزکس اور اپلائیڈ میتھمیٹکس کے معروف محقق تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca