ٹیسٹ میچ کی پہلی گیند پر چھکا لگانے والا دنیا کا واحد بیٹسمین کون سا ہے ؟دلچسپ معلومات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کھیل صحت مند سرگرمیوں کیلئے ضرور ، کرکٹ دنیا بھر کا پسندیدہ کھیلوں میں تصور کیا جاتا ہے ، کرکٹ کی تاریخ بھی بڑی دلچسپ ہے ، یہاںپر کرکٹ کےحوالےسے دلچسپ معلومات کا ذکر کرتےہیں۔

کرکٹ کی دنیا میں تیز ترین سنچری شاہد آفریدی بنائی اور شاہد آفریدی نے جس بلے سے سنچری بنائی و سچن ٹنڈولکر کا تھا ، کرس گیل دنیا کے واحد بلے باز ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میچ کی پہلی گیند پر چھکا لگایا۔* ونود کمبلے کے ٹیسٹ میچ کا اوسط سچن ٹنڈولکر سے بہتر ہے۔مشہور بھارتی اسٹار سنیل گواسکر ٹیسٹ میچ میں پہلی گیند پر تین بار آؤٹ ہوئے۔ایم ایل جیسمہا اور روی شاستری کو ٹیسٹ میچ کے پانچوں دنوں میں بیٹنگ کا اعزاز حاصل ہے۔بھارتی فلم اسٹار سیف علی خان کے والد افتخار علی خان پٹودی واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے ہندوستان کے علاوہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔

ہندوستان واحد ملک ہے جس نے ورلڈ کپ میں 60 اوور، 50 اوور اور 20 اوور جیتے ہیں۔انگلینڈ کے ایلک سٹیورٹ 8-4-63 پر پیدا ہوئے جبکہ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 8463 رنز بنائے۔کینیا کے آصف کریم نے نہ صرف اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی ہے بلکہ ڈیوس کپ کے بین الاقوامی لان ٹینس مقابلے میں بھی حصہ لیا ہے۔

انگلینڈ کے ولفریڈ رہوڈز 52 سال کی عمر تک بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہے۔ایلن بارڈر نے لگاتار 153 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا۔آسٹریلیا نے کرکٹ کی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 45 رنز سے شکست دی۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2000 کے لارڈز ٹیسٹ کی چاروں اننگز ایک ہی دن کھیلی گئیں۔جم لیکر اور انیل کمبلے کو ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل ہے۔

پیٹر سڈل واحد باؤلر ہیں جنہوں نے اپنی سالگرہ پر ہیٹ ٹرک کی۔ویسٹ انڈیز کی لیسلی ہیلٹن واحد بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنہیں قتل کے جرم میں پھانسی دی گئی۔ہندوستانی کرکٹ اسٹار سچن ٹنڈولکر نے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز ہندوستان کے بجائے پاکستان کے لیے کھیل کر کیا۔. انہوں نے 1987 میں عمران خان کی قیادت میں متبادل فیلڈر کے طور پر کھیلا اور یہ ان کا پہلا بین الاقوامی میچ تھا۔

halal meat in calgary

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca