سیف علی پر حملہ کرنیوالا ملزم گرفتار،کون تھا ؟کس ملک کا رہنے والا ہے؟حملہ کیوں کیا؟

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ آور کے بارے میں تفصیلات سامنے آئی ہیں اور اس کا اصل مقصد کیا تھایہ بھی واضح ہوگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہےملزم کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔.
ممبئی پولیس کے مطابق ملزم اداکار سیف علی خان کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوا تھا۔ گرفتار ملزم کی شناخت 30 سالہ محمد شریف الاسلام شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔.
حملہ آور بنگلہ دیش سے غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہوا تھا۔. حملہ آور 6 ماہ قبل ممبئی آیا تھا اور ایک ہاؤس کیپنگ ایجنسی میں کام کرتا تھا۔.
ممبئی پولیس نے مزید کہا کہ ملزمان نے وجے داس، جیجوئے داس، محمد الیاس وغیرہ جیسے متعدد نام استعمال کیے ہیں۔ سیف علی خان ہسپتال میں ہیں اور انہیں دو سے تین دن میں ڈسچارج کردیا جائے گا۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com