برطانیہ میں آئندہ حکومت کس کی ہو گی ؟سروے رپورٹ جاری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) برطانیہ میں عام انتخابات جولائی میں ہوں گے، برطانوی میڈیا کے مطابق انتخابات سے قبل ووٹرز کی رائے پر سروے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق سروے رپورٹ میں حکمران جماعت کی شکست اور اپوزیشن جماعت کی جیت کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

سروے رپورٹ کے مطابق لیبر پارٹی صدی کی سب سے بڑی تاریخی فتح حاصل کر سکتی ہے۔ اسے 422 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کو 140، لب ڈیم کو 48 اور ایس این پی کو 17 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یوگو پول میں انگلینڈ اور ویلز میں 53 ہزار 334، سکاٹ لینڈ میں 5 ہزار 541 افراد نے رائے دی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca